اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہڈیارہ : پولیس اہلکار نے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) ہڈیارہ میں پولیس اہلکار نے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔

مقتول کی شناخت عامر ریاض کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم حسن نے چھری کے وار کر کے عامر ریاض کو قتل کیا۔

ملزم اور مقتول آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں، ملزم حسن پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات ہے اور واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے