اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے بیٹے سجاد مہدی انتقال کرگئے

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔

ڈاکٹرز نے بتایا کہ سجاد مہدی جان لیوا ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی محکمہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے، اُن کی نماز جنازہ کل بروز منگل بعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے