اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سگیاں پل کے قریب ہیلپر اپنے ہی ٹرک کے نیچے کچلا گیا

30 Dec 2025
30 Dec 2025

(لاہور نیوز) سگیاں پل کے قریب ہیلپر اپنے ہی ٹرک کے نیچے کچلا گیا۔

حادثے میں شکر گڑھ کا رہائشی 21 سالہ رفیع اللہ موقع پر دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق ٹرک ریورس کراتے ہوئے رفیع اللہ حادثے کا شکار ہوا۔

پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے