اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: ٹریفک حادثہ میں 2 سالہ بچہ جاں بحق، والدین زخمی

29 Dec 2025
29 Dec 2025

(لاہور نیوز) گرین ٹاون کے ٹریفک حادثہ میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ، ماں باپ زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق خاتون کا دوپٹہ موٹرسائیکل میں آنے کے باعث موٹرسائیکل گرنے کے باعث 2 سالہ عیسٰی جاں بحق ہو گیا جبکہ صوبیہ اور نوید زخمی ہوئے۔

ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، بچے کی لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے