اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم ہلاک

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(ویب ڈیسک) باٹا پور کے علاقے میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔

لاہور پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ کی ، جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے