اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش میں5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز انڈر 19 کا پندرہ رکنی سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا ہے، قومی انڈر  19ٹیم تین دسمبر سے 12 دسمبر تک بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

بنگلہ دیش روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں 15 روزہ تربیتی کیمپ میں حصہ لے کر اپنی تیاری مکمل کی۔ پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی قیادت ایمان نصیر کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے