اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں جرائم کا گراف مسلسل نیچے جا رہا ہے, وزیر اعلیٰ مریم نواز

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں جرائم کا گراف مسلسل نیچے جا رہا ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ایکس پر ٹویٹ کیا کہ نومبر 2025 میں جائیداد سے متعلق جرائم ،ڈکیتی، راہزنی، سٹریٹ کرائم اور گاڑی/موٹر سائیکل چوری کی کالز میں 15 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ ہوئی، انہوں نے کہا کہ یہ ’واردات کالز‘ کی سب سے کم تعداد ہے جو کئی سالوں میں سامنے آئی ہے۔ 

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ سی سی ڈی اور لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی مثالی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمتِ عملی لاہور کو مزید محفوظ شہر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے