اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستانی نژاد امریکی خاتون سے سابق شوہر کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(ویب ڈیسک) ڈیفنس بی کے علاقے میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو مبینہ طور پر سابق شوہر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا۔

لاہور پولیس نے بتایا کہ پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی مدعیت میں ان کے سابق شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم نے خاتون سے کچھ عرصہ قبل شادی کی تاہم گھریلو لڑائی جھگڑوں پر وٹس ایپ پر طلاق بھجوائی لیکن طلاق نامے پر طلاق کا سال 2024 درج ہے اور ملزم نے یونین کونسل کو غلط اطلاعات فراہم کیں۔

مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم نے ایک ماہ سے زائد عرصہ غیر قانونی طور ازدواجی تعلقات قائم کیے۔

پولیس نے بتایا کہ پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے