اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی لسٹ سے جسٹس شمس محمود مرزا کا نام نکال دیا گیا، جسٹس شمس محمود مرزا کے استعفی کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 43  رہ گئی ہے۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے