اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر کی بے وفائی کا غم،چوہنگ میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(ویب ڈیسک) چوہنگ میں جوان سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔

ریحانہ جعفر نے خاوند کی بے وفائی سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس کے مطابق جعفر اپنی پہلی بیوی سے بھی رابطے میں تھا جس کا ریحانہ کو دکھ تھا۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے