اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں انٹرن اساتذہ کی بھرتی، ایک اور موقع مل گیا

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہور نیوز) سکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی میں امیدواروں کو ایک اور موقع مل گیا۔

درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع کردی گئی، امیدوار اب 24 نومبر تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے، 26 نومبر کو میرٹ لسٹ صبح 10بجے سکولوں کے باہر آویزاں کی جائیگی۔منتخب ہونے والے امیدواروں کے انٹرویو 29 نومبر کو لیے جائیں گے۔

یکم دسمبر کومنتخب امیدواروں کو تعیناتی کے احکامات جاری ہوں گے، ابھی تک سوا 2 لاکھ درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے