اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری حج سکیم 2026 کے واجبات جمع کرانے کا آخری موقع

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہور نیوز) سرکاری حج سکیم 2026 کے واجبات جمع کرانے کا آخری موقع ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کیلئے واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔

ترجمان نے کہا ہے کہ حج درخواست گزار 19 نومبر تک لازمی واجبات جمع کرائیں، دوسری قسط جمع نہ کرانے پر حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے