اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رکشہ ڈرائیور کو بچانے والا پولیس کانسٹیبل دم توڑ گیا

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) رکشہ ڈرائیور کو بچانے والا پولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گیا

کانسٹیبل حامد 4 روز قبل ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوا، کانسٹیبل حامد 3 دن میوہسپتال میں زیر علاج رہا۔

2 بچوں کا باپ رکشہ ڈرائیور کو بچاتے زخمی ہوا تھا، کانسٹیبل حامد شاہدرہ ٹاؤن تھانے میں تعینات تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے