اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 4 افراد زخمی

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر کے بیسمنٹ میں گیس بھر جانے سے اچانک دھماکا ہوا، جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں 11 سالہ حسن سعید، 14 سالہ علینہ سعید، 13 سالہ عرفہ سعید اور 37 سالہ ثمینہ سعید شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو نے مکمل معائنہ کے بعد گھر کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے