اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں عادی مجرمان کیخلاف سپیشل آپریشن جاری، پولیس نے مطلوب سنیچنگ، ڈکیتی و چوری کے 7 عادی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے اچھرہ، گلبرگ، سبزہ زار و دیگر جگہوں سے 7 مشکوک افرادکو راؤنڈاپ کیا، مشکوک افرادکریمنل ریکارڈ کے مطابق عادی ملزم نکلے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سنگین جرائم میں ملوث، مختلف گروہوں کے سرغنہ ہیں، ملزمان سلمان 49، عثمان 14، اشفاق 12، شاہد 6 مقدمات جبکہ کاشف 12، عباس 14،یونس 15 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔

ملزمان قانونی کارروائی کیلئے تھانہ اچھرہ، گلبرگ، سبزہ زار و دیگر تھانوں کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے