اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.21 قیمت فروخت : 40.28
  • یورو قیمت خرید: 327.31 قیمت فروخت : 327.89
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.00 قیمت فروخت : 376.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 190.54 قیمت فروخت : 190.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.49 قیمت فروخت : 202.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.65 قیمت فروخت : 74.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.19 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.88 قیمت فروخت : 917.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 506700 دس گرام : 434500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 464472 دس گرام : 398289
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9795 دس گرام : 8406
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم راولپنڈی، اٹک، جہلم، منگلہ ،چکوال،تلہ گنگ، میانوالی،خوشاب،وزیرآباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

اسی طرح لاہور، قصور، شیخو پورہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے