اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں سلاٹر ہاؤس بنانے کا منصوبہ منظور

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں سلاٹر ہاؤس بنانےکا منصوبہ منظور کر لیا گیا۔

سلاٹرہاؤس بنانےکےمنصوبےمیں 1 ارب86کروڑسےزائدلاگت آئےگی، گندےنالےکوڈھانپ کرٹرانسپورٹ یارڈ بنایاجائےگا جبکہ سلاٹرہاؤس میں جدیدطریقےسےمینول سلاٹرنگ کی جائےگی، اس سلسلے میں ایل ڈی اے انجینئرنگ ونگ نے منصوبے کا جامع پلان بھی تیار کر لیا ہے ۔

ایل ڈی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اےاس سےقبل ٹولنٹن مارکیٹ کا فساڈ اپگریڈ کر چکاہے، نئے منظور شدہ پلان میں نالہ کور کر کے پک اینڈ ڈراپ لین اور پارکنگ بنائی جائے گی، جدید سلاٹرہاؤس مینول اور حفظان صحت کے عین مطابق ہو گا تاہم شہر میں معیاری گوشت کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

سلاٹر ہاؤس میں جانوروں کی ٹرانسپورٹیشن سے سلاٹرنگ تک کی سہولت ہو گی جبکہ ایل ڈی اے سلاٹر ہاؤس بنا کر ٹولنٹن مارکیٹ کو مکمل اپ گریڈ کر دےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے