اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے موٹروے ایم 2 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

12 Oct 2025
12 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور سے بند موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، لاہور پولیس نے موٹروے کنٹینرز لگا کربند کی تھی۔

پولیس نے سکیورٹی کے پیش نظرموٹروے بابوصابواور ٹھوکر نیاز بیگ سے بند کی تھی، لاہور سے موٹروے ایم 2 ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھلی ہے۔

پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر لاہور سے ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، موٹروے کے داخلی و خارجی راستوں پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے