اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور اور اسلام آباد میں سرکوں کی بندش، پی آئی اے کی نئی ہدایات

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں راستوں کی بندش کے باعث پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔

 

لاہور اور اسلام آباد میں سڑکوں کی بندشوں سے پروازوں کی تاخیر کا خدشہ ہے کیونکہ شاہراہوں اور اندرونی سڑکوں کی بندشوں سے عملے کو ایئر پورٹ پہنچے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے  پہلے پرواز  کے بارے میں آگاہی کیلئے ہیلپ لائن رابطہ کی ہدایت کی گئی ہے، پی آئی اے نے موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہدایت کی کہ مسافرپرواز کے وقت سے 4 گھنٹے قبل گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوں تاکہ وہ بروقت پرواز کیلئے جہاز میں بیٹھ سکیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے