اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہور نیوز) سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی، اس سلسلہ میں مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

سی اے اے مراسلے کے مطابق سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا جائے گا۔

سیرین ایئر لائن کی ٹکٹ خریدنے والے مسافر گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب میں رکے ہوئے ہیں، سیرین ایئر لائن کو مسافر وطن واپس لانے کے لیے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چند روز قبل سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن معطل کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے