اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامران غلام بھی رشتہ ازدواج میں منسلک، ولیمے میں نامور کھلاڑیوں کی شرکت

05 Oct 2025
05 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جہاں کامران غلام کے دوست اور عزیز و اقارب سمیت ساتھی کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔

کامران غلام کے ولیمے کی تقریب میں قومی کرکٹر محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان ، افتخار احمد، فخر زمان، نسیم شاہ اور ساجد خان سمیت مقامی کرکٹرز بھی شریک ہوئے۔

قومی کرکٹرز نے کامران غلام کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کے آغازپران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

خیال رہے گزشتہ روز ہی قومی کرکٹر ابرار احمد کی بھی شادی ہوئی تھی اور ان کے ولیمے کی تقریب 6 اکتوبر کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے