اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ: سکیورٹی سپروائزر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) لٹن روڈ میں سکیورٹی سپروائزر کو قتل کرنے والا ملزم دانش مسیح گرفتار ہو گیا۔

انچارج انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی تھی، انچارج رانا ماجد کے مطابق ملزم نےذاتی رنجش پرآصف کےسرمیں آہنی اینگل کنکریٹ مار کر قتل کیا۔

محمدآصف کوقتل کرنےکےبعدملزم اسکاموبائل اورنقدی لیکرفرارہوگیاتھا، پولیس نے ملزم کو پیشہ ورانہ مہارت اورہیومن انٹیلی جنس کی مددسےگرفتارکیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے