اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

30 Sep 2025
30 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح کروز میزائل فور ساڑھے سات سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور دشمن کے میزائل دفاعی سسٹم کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

چیف آف جنرل سٹاف ،مسلح افواج کے سینئر افسران ،سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجریہ کا مشاہدہ کیا،فتح 4 میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے، فتح 4 میزائل دشمن کے دفاعی سسٹم کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے