اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب حکومت کا خواتین کا سب سے بڑا ایونٹ 'پنک گیمز' کرانے کا فیصلہ

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہورنیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے میں خواتین کا سب سے بڑا ایونٹ 'پنک گیمز' کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کی زیرصدارت اجلاس میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سیکرٹری اسپورٹس مظفرسیال اور ڈی جی اسپورٹس خضر افضال چوہدری بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل نے اکتوبر کے آخر میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کا شیڈول مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پنک گیمز کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا۔

فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ کھیلتا پنجاب پنک گیمز میں 3000 سے زائد خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی، پنجاب کے تمام ڈویژنز سے پنک گیمز میں خواتین کھلاڑیوں کے دستے شریک ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے