اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.21 قیمت فروخت : 40.28
  • یورو قیمت خرید: 327.31 قیمت فروخت : 327.89
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.00 قیمت فروخت : 376.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 190.54 قیمت فروخت : 190.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.49 قیمت فروخت : 202.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.65 قیمت فروخت : 74.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.19 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.88 قیمت فروخت : 917.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 506700 دس گرام : 434500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 464472 دس گرام : 398289
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9795 دس گرام : 8406
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا اور فیملی ممبران کی فہرست جیل حکام کو ارسال

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے وکلاء رہنماؤں، فیملی کی ملاقات کا دن اور فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جیل حکام کو بھیجی گئی 6 وکلا رہنماؤں کی فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، احمد اویس اور نیازاللہ نیازی کا نام شامل ہے۔

نعیم پنجوتھہ، ظہیر عباس اور عاقل خان کا نام بھی فہرست میں شامل ہے، وکلا رہنما منگل کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔

منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ان کی فیملی کی ملاقات کا بھی دن ہے، علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خانم بھی اڈیالہ جیل آئیں گی۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی بھی کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے