اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ: پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(ویب ڈیسک) ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

اردن میں ہونے والی چیمپئن شپ کی مائنس 52 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیکہ نور سعودی عرب کی پلیئر کو زیر نہ کر سکیں۔

ملائیکہ نور کو فائنل میں سعودی جوڈو کاز سے شکست ہوئی اور  وہ سلور میڈل کی حق دار بنی۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ملائیکہ نور نے3  ممالک کی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے