اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

معرکۂ حق نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہورنیوز) معرکۂ حق نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔

ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں سیکرٹری گیریژن گرین لاہور اطہر بھٹی نے شرکت کی، اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایس ایف عرفان اصغر اور علاؤالدین بھی موجود تھے۔چیمپئن شپ 20 اگست تک پنجاب سکواش کمپلیکس اور لاہور گیریژن گرین میں کھیلی جائے گی۔

معرکۂ حق چیمپئن شپ میں بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 کیٹیگریز کے مقابلے جاری ہیں،دونوں کٹیگریز کے لیے 10، 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے