اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے اشعب عرفان نے سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اشعب  نے ملائیشین پلیئر کو شکست دی، نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان  نے 40 منٹ میں تین ۔ ایک سے فتح حاصل کی۔

پاکستانی پلیئر  نے پہلا گیم ہارنے کے بعد کم بیک کر کے مسلسل تین گیمز جیتے، نیتھن کے خلاف فائنل میں اشعب کی جیت کا سکور 8-11،11-2، 11-2 اور 11- 6 رہا۔

یہ رواں سال اشعب عرفان کا تیسرا پی ایس اے ٹائٹل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے