اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تائی کوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اور سنبل نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(ویب ڈیسک) تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ملائیشیا میں تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ  نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

چیمپئن شپ میں طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ  نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں  نے کہا ہے کہ پاکستانی خاتون ایتھلیٹس بھی کسی سے کم نہیں، وہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اور گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے