اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان شاہینز کا آج بنگلا دیش اے سے ٹاکرا

14 Aug 2025
14 Aug 2025

(لاہور نیوز) اپ اینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں آج پاکستان شاہینز کا بنگلا دیش اے سے ٹاکرا ہو گا۔

ٹیموں کے کپتانوں کا سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی پر فوٹو سیشن ہوا، پاکستان شاہینز کے کپتان عرفان خان نیازی بھی فوٹو سیشن میں شریک ہوئے۔

پاکستان شاہینز اپنا دوسرا میچ 16 اگست کو پرتھ سکارچرز کیخلاف کھیلے گی اور تیسرا میچ 18 اگست کو میلبرن رینیگیڈز کے خلاف ہو گا۔

علاوہ ازیں 19 اگست کو پاکستان شاہینز چوتھے میچ میں کنگز مین کا مقابلہ کریں گے، پانچواں میچ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے خلاف 20 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ 22 اگست کو چھٹا میچ نیپال کے خلاف ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے