اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

40 اوورز تک میچ ہاتھ میں تھا، جلد وکٹیں گرنے سے سنبھل نہ سکے: رضوان

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز سے شکست کی وجہ جلد وکٹیں گرنے کو قرار دے دیا۔

ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ابتدائی 40 اوورز تک میچ ہمارے ہاتھوں میں تھا لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز  نے شاندار بیٹنگ کی۔

رضوان نے کہا ہے کہ شائے ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے، جیڈن سیلس  نے پوری سیریز میں بہت اچھی باؤلنگ کی ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ایک پچ پر تیسرا میچ کھیل رہے تھے، آخری 10 اوورز میں ویسٹ انڈین بیٹرز  نے بہت اچھی بیٹنگ کی، کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس پانچواں باؤلر نہیں، صائم، سلمان 8، 8 اوورز کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے