اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن: پیشی پر آئے شہریوں کو قتل و زخمی کرنیوالی خاتون گرفتار

03 Aug 2025
03 Aug 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، عدالت میں پیشی پر آئے شہریوں پر فائرنگ کرنے والی خاتون کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون اشتہاری دہشت گردی ،قتل ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھی،مفرور اشتہاری ثنا بی بی نے شہریوں کو ساتھیوں کے ہمراہ ملکر قتل اور زخمی کیا،ملزمان کی فائرنگ سے کچہری میں خوف پھیل گیا، لوگوں نے لیٹ کر جانیں بچائیں،گرفتار اشتہاری اور اس کے ساتھیوں نے ملکر 2افراد کو قتل ،3کو زخمی کیا۔

مفرور اشتہاری 4 سال سے روپوش تھی جس کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،مفرور اشتہاری ثنا کو گرفتار کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے