اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 239 ٹریفک حادثات میں 279 افراد زخمی

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 239 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 279 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 101 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 178 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے