اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالا: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(لاہور نیوز) تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ قلعہ ستار شاہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے