اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے آج رات بنگلہ دیش روانہ ہوگی

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچ کی سیریز کیلئے آج رات بنگلادیش روانہ ہوگی۔

سلمان علی آغا کی قیادت میں 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آج شب دورہ بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگی۔

پاکستان سکواڈ  میں سلمان علی آغا ( کپتان)،ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز،حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز ،صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

 ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ہیڈ کوچ،شین میکر موٹ فیلڈنگ اورگرانٹ لوڈین سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ  اور سید چیمہ منیجر کی ذمہ داری ادا کریں گے۔

دورہ بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے، جس کے بعد پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 اور دن ڈے سیریز کھیلنے کیلئے امریکا پہنچے گی۔

فلوریڈا میں یکم تا 4 اگست دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز 8 سے 12 اگست تک  ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے