اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں داخلوں کا آغاز

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے متعلقہ باڈیز سے منظوری کے بعد پہلی بار الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی نے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے بی ایس پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کیا ہے، پنجاب یونیورسٹی نے رواں سال 5 سالہ ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی میں داخلوں کی پیشکش کی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی نے چار سالہ آڈیالوجی اور میڈیکل لیب ٹیکنالوجی میں بھی داخلے شروع کر دیے، پنجاب یونیورسٹی میں الائیڈ ہیلتھ کے شعبہ آپٹومیٹری اور وژن سائنسز میں بھی داخلوں کا آغاز کیا ہے، الائیڈ ہیلتھ کے شعبوں میں داخلے سیلف سپورٹنگ کی بنیاد پر ہوں گے۔

وائس چانسلر ڈاکٹرمحمد علی کا کہنا تھا کہ طلباء و طالبات کو سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹری و دیگر سہولیات فراہم کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے