اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نثار حویلی میں یومِ عاشورہ کی مجلس کا آغاز، سکیورٹی انتظامات سخت

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(لاہور نیوز) نثار حویلی میں یوم عاشورہ کی مجلس کا آغاز ہو گیا، مجلس میں عزاداروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، عزاداروں کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی جانب سے 3 سطحی سیکورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آج شہر میں 386 مجالس منعقد اور81 عزاداری جلوس برآمد ہونگے، 05 بڑے جلوسوں سمیت تمام مقامات پر بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 08ہزارسے زائدافسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، پولیس کی معاونت کیلئے پاک فوج اور رینجرز کے جوان بھی تعینات ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ روٹ میں آنے والی گلیوں کو خاردار تاریں اور بیرئرزلگا کر سیل کیا گیا ہے، جلوس کے راستوں میں بلند عمارتوں پر سنائپرز تعینات کئے گئے ہیں۔

انہوں  نے مزید کہا کہ چیک پوائنٹس پر پولیس کے ساتھ ساتھ کمیونٹی رضاکار بھی تعینات ہیں جبکہ عزادار خواتین کی چیکنگ کے لئے لیڈیز پولیس اہلکار اوررضا کار بھی تعینات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے