اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بلاک نہ کرانے کا انکشاف

30 Jun 2025
30 Jun 2025

(لاہور نیوز) اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی، دیگر جرائم میں ملوث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بلاک نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

جاری کردہ مراسلہ  کے مطابق سٹاف صرف چھینی و چوری گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کو ہی ایکسائز میں بلاک کرواتے ہیں، عدالت عالیہ نے دیگر جرائم میں ملوث گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے ایکسائز میں بلاک نہ کروانےکانوٹس جاری کر دیا، عدالت عالیہ کی دیگر جرائم میں ملوث گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے بلاک نہ کروانے بارے ہدایات جاری کر دی۔

دیگر جرائم میں ملوث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ایکسائز کو اطلاع دیکر بلاک کروایا جائے،سٹاف دیگرجرائم میں ملوث گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کو قبضہ میں لیتا مگر ایکسائز کو اطلا ع نہیں دیتا، عدالت عالیہ کیجانب سے مذکورہ ہدایت پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے احکامات جاری کئےگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے