اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: مکان پر قبضہ کرنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس اے پولیس کی ون فائیو کال پر کارروائی پر شہری کے مکان پر قبضہ کرنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈیفنس پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شاہد، کامران اور ریکارڈ یافتہ خاتون ماہ بانو شامل ہیں۔

ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں  انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے