اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک بھر میں خواتین سمیت نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تمباکو، چرس، ہیروئن، آئس اور انجکشن سمیت دیگر منشیات استعمال کرنے والوں کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہاہے۔ایک رپورٹ کے مطابق 2007 میں یہ تعداد 90 ہزار تھی جو اب بڑھ کر 5 لاکھ تک جا پہنچی ہے، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سائنسز میں ایسے مریضوں کا جدید طریقے سے علاج کیا جاتاہے۔

ماہر نفسیات ڈاکٹر ثاقب باجوہ کا کہنا ہے کہ حکمران منشیات تیار اور سپلائی کرنے والوں پر قابو پا کر نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچاسکتے ہیں۔پروفیسر آف سائیکاٹری ڈاکٹر علی برہان نے کہا ہے کہ  نوجوان نسل مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نکلنے کیلئے منشیات کی طرف راغب ہو کر اس دلدل میں پھنس جاتی ہے۔دوسری جانب اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت اور معاشرے کو نشے کی ہولناکی اور پھیلاؤ میں کمی کے حوالےسے اپناکردار ادا کرنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے