اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

18 Jun 2025
18 Jun 2025

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی جانب سے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 5 سال بعد لاہور سے پیرس کا روٹ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے جس میں لاہور سے پی کے 733 کے ذریعے 276 مسافروں کی روانگی ہوئی ہے۔

پی آئی اے کی پہلی ہفتہ وار پرواز 18 جون کو آج دوپہر 12 بجے پیرس روانہ ہوئی جبکہ پی آئی اے اسلام آباد سے پیرس کیلئے پہلے ہی ہفتہ وار 2 پروازیں چلا رہا ہے۔ پیرس جانے والی پرواز کیلئے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پہلی پرواز کی روانگی سے قبل علامہ اقبال ایئر پورٹ پر سادہ مگر پرُوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا، جس کے بعد  پی آئی اے حکام اور فرانس ایمبیسی کے نمائندوں  نے مسافروں کو رخصت کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے