اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ستوکتلہ:موٹرسائیکل چور تین رکنی گینگ گرفتار

11 Jun 2025
11 Jun 2025

(لاہور نیوز) ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کرکے3 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ریکارڈ یافتہ ملزمان میں علی رضا،بلال اوراللہ رکھا شامل ہیں۔ ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل، موبائل فون ،نقدی برآمد کر لی گئی۔

ملزمان سے ناجائز پستول اور گولیاں بھی برآمد کر کےمقدمات درج کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے