اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: لین دین کے تنازع پر محلے دار کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہور نیوز) مانگا منڈی کے علاق میں لین دین کے تنازع پر محلے دار کی فائرنگ سے باپ ،بیٹا زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم ملک اقبال کو گرفتار کر لیا، فائرنگ بستی احمد آباد میں گھر کے باہر جھگڑے کے باعث ہوئی، زخمیوں میں پرویز مسیح اور شمعون شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ایس ایچ او مانگا منڈی کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے