اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن کیا: محسن نقوی

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثنا میر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ویلڈن ثنا میر! پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا جس سے سبز ہلالی پرچم بلند اور پاکستان کا نام روشن ہوا ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ثنا میر پاکستان کرکٹ کا اثاثہ اور خواتین کرکٹرز کے لیے رول ماڈل ہیں، ثنا میر کو ہال آف فیم ملنا پاکستان ویمنز کرکٹ کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے، ثنا میر نے خواب دیکھا، محنت کی اور تاریخ رقم کردی۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا ہے کہ آج ایک ثنا میر کو اعزاز ملا ہے، انشاءاللّٰہ وہ دن دور نہیں جب متعدد پاکستانی ویمنز کرکٹرز یہ اعزاز حاصل کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے