اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر تیسرا راؤنڈ: پاکستان میانمار کے خلاف میچ کل کھیلے گا

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہورنیوز) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ کیلئے پاکستان اور میانمار کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

 پاکستان اور میانمار کے مابین مقابلہ تھوونا سٹیڈیم میں ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:30 بجے شروع ہوگا۔یاد رہے گروپ ای میں پاکستان کے ساتھ شام ، افغانستان کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔واضح رہے فیفا کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت پاکستانی ٹیم 198 جب کہ میانمار کی ٹیم 162 ویں پوزیشن پر ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ 1974 کے ایشین گیمز میں کھیلا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے