اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس کے سنگلز ایونٹ کا پہلا میچ سوہا علی کے نام رہا

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی کی کامیابوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیابی کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں بھی پہلا میچ جیت لیا ہے، پاکستانی ٹینس سٹار کا نائیجرکی پلیئر کے خلاف جیت کا سکور 5-7، 6-2 اور 6-3 رہا۔

سووا کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کم بیک کیا اور اگلے دو سیٹس جیت کر فتح اپنے نام کی۔سوہا نے گزشتہ روز انڈین کھلاڑی کے ساتھ پیئر میں گرلز ڈبلرز کا بھی پہلا میچ جیت لیا تھا، گرلز ڈبلز میں سوہا اور بھارت کی سدھاک کور کل سیمی فائنل کیلئے ایکشن میں ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے