اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی نے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا نوجوان بازیاب کرا لیا

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی نے 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے قصور سے اغوا ہونے والے لاہور کے نوجوان کو بازیاب کرا لیا۔

تفصیلات کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پتوکی  نے کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ تاوان کیلئے اغوا ہونے والے نوجوان کو قصور سے بازیاب کروا لیا۔

پولیس حکام کے مطابق اغواکاروں  نے لڑکے کی رہائی کے بدلے پانچ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا، تاہم لڑکے کی بازیابی کیلئے سی سی ڈی  نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔

مغوی کے اہلِ خانہ  نے کارروائی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور سی سی ڈی ٹیم کا شکریہ ادا کیا، مغوی نوجوان کو بائیس مئی کو تھانہ مصطفی آباد کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے