اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کردیا

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہورنیوز) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ 2025 کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان اے سی سی کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا ہے، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔موسمی حالات اور "چکن گونیا" نامی بیماری کے پھیلاؤ کے باعث سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا، ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے