اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاق  کی جانب سے 6 جون سے 9 جون تک عید الضحٰی کی 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا کیا ہے تاہم 10 جون بروز منگل سے دفاتر دوبارہ کھل جائیں گے۔

واضح رہے کہ تعلیمی اداروں میں پہلے سے ہی موسم گرما کی چھٹیاں چل رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے