اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے باوجود موسم گرم

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) شہر میں گرمی کا راج برقرار ہے، گزشتہ روز گرد آلود ہوائیں چلنے کے باوجود موسم گرم ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 42 فیصد تک جا پہنچا، آج اور کل وقفے وقفے سے بارش برسنے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ 

گزشتہ روز لاہور میں آندھی، اسلام آباد، راولپنڈی ،کھاریاں اور سیالکوٹ میں بارش ہوئی، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بند ہو گئی، صوبائی دارالحکومت کے علاقے باگڑیاں میں آندھی چلنے سے دیوار گر گئی جس سے 2 افراد زخمی ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے